بولان:سندھ بلوچستان قومی شاہراہ ڈاکوٶں کی آماجگاہ بن گئی


بولان:این 65 قومی شاہرہ نوتال سے لیکر ڈھاڈر تک مسافروں کیلٸے غیر محفوظ


بولان:ہر دو دن بعد ناکہ لگا کر مسافروں لوٹنا عام ہوچکا


بولان:آج بھی ڈاکوٶں نے لمجی کے مقام پر مسافروں کو لوٹ کر فرار


بولان:مسافروں نے احتجاجا شاہرہ کو بلاک کر دیا


بولان: شاہراہ پر روزانہ کی بنیاد پر لوٹ مار جاری رہتی ہے۔مسافر


بولان:پولیس ڈاکوٶں کے آگے بے بس ہوچکی ہے۔مسافر


بولان:حکومت مسافروں کے جان و مال کی حفاظت یقینی بناٸیں۔مسافروں کا مطالبہ


بولان:دو دن قبل بھی مٹھڑی کے مقام پر ڈاکوٶں نے مسافر گاڑیوں پر فاٸرنگ کی تھی


بولان:فاٸرنگ کے نتیجے میں ایک مسافر جانبحق جبکہ تین زخمی ہوٸے تھے