اہم خبریں

← ہوم پیج

پنجاب کی شاہراہیں پر خواتین کی عزت غیر محفوظ،ملتان میں لاہور موٹروے زیادتی کیس کی طرز پر خاتون کے ساتھ زیادتی

طاہر کالونی ملتان کا رہائشی سعد اپنی بیوی اور 2 بچوں کے ساتھ سالگرہ کی تقریب پر رسول پور گیا۔ متن مقدمہرسول پور سے واپسی پر رات 10بجے کے بعد موٹر وے پ...

24 October 2026

سہیل آفریدی کی گرفتاری کے بعد شاہد خٹک کا اعلان

لانگ مارچ اور احتجاج ہوگا اب میں لیڈ کرونگا نکلو اب نہیں تو کب ہم نے تو کون

11 October 2026

بریکنگ نیوز، وزیراعلٰی سہیل آفریدی اور پارٹی صدر جنید اکبر خان کو گرفتار کر لیا گیا, ذرائع

بریکنگ نیوز، وزیراعلٰی سہیل آفریدی اور پارٹی صدر جنید اکبر خان کو گرفتار کر لیا گیا, ذرائع

11 October 2026

ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کو چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا تعینات کردیا گیا

ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کو چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا تعینات کردیا گیا

11 October 2026

صدر نے خیبرپختونخوا میں ایمر جنسی کے نفاذ کی سمری پر دستخط کر دیئے

صدر نے خیبرپختونخوا میں ایمر جنسی کے نفاذ کی سمری پر دستخط کر دیئے

11 October 2026

پی ایس بی پینشن بحران تیسری جان نگل گیا

پی ایس بی پینشن بحران تیسری جان نگل گیا: حاضر سروس چیف سیکیورٹی آفیسر غلام حیدر علاج کے فنڈز نہ ملنے کے باعث آج چل بسے، معصوم ۷ یتیم بچے بے آسرا، پینش...

09 October 2026

دکی: نانا صاحب زیارت سے اغواء کیے گئے 11 مزدور بازیاب، ایک مزدور کی لاش پہلے برآمد ہوئی تھی

دکی کے علاقے نانا صاحب زیارت میں کنسٹرکشن کمپنی کے کیمپ سے اغواء کیے گئے 11 مزدور بازیاب ہو کر محفوظ مقام پر پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق کنسٹرکشن کمپنی ...

09 October 2026

راولپنڈی: خالو نے 15 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کردیا

پولیس کے مطابق یہ واقعہ خیابان سرسید ڈھوک نجو میں پیش آیا جہاں کم عمر لڑکی مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردی گئی۔پولیس نے بتایا کہ مقتولہ کی لاش گھر کے قر...

07 October 2026

کوئٹہ: بلوچستان سرکاری ملازمین کو ایک ارب 60 کروڑ روپے کے کیش ایوارڈز کی مد میں ادائیگی آڈیٹر جنرل نے اعتراض اٹھادیا

کوئٹہ: آڈیٹر جنرل پاکستان نے بلوچستان کے پانچ سرکاری محکموں کے ملازمین کو 2023 میں بجٹ کی تیاری کے حوالے سے ایک ارب 60 کروڑ روپے کے کیش ایوارڈز کی مد ...

07 October 2026

پاک فوج میں 11 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

پاک فوج میں 11 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئیپاک فوج میں 11 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، ترقی پانے وا...

02 October 2026

وزیر صحت، سیکرٹری صحت بلوچستان نااہل، سول ہسپتال میں ادویات ناپید، لائف فارمیسی کی دلالی شروع

کوئٹہ، صوبے کا واحد سرکاری ہسپتال لائف فارمیسی کی دلالی کی بھینٹ چڑھ گیا، سول ہسپتال کوئٹہ میں ادویات ناپید، سرکاری ڈاکٹر سرکاری پرچی پر لائف فارمیسی ...

02 October 2026

بولان:قومی شاہراہ ڈکیتیاں

بولان:سندھ بلوچستان قومی شاہراہ ڈاکوٶں کی آماجگاہ بن گئی بولان:این 65 قومی شاہرہ نوتال سے لیکر ڈھاڈر تک مسافروں کیلٸے غیر محفوظبولان:ہر دو دن بعد ناکہ...

01 October 2026

بی این پی عمران خان کیساتھ کھڑی ہے، ساجد ترین

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ کا پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے ساتھ خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا منتخب وزیرِ اعلیٰ کو ...

01 October 2026

سائلین کا فیصل بینک کوئٹہ پر غبن کا الزام

فیصل بینک کی مبینہ غیرشفاف کٹوتیاں، صارف کے اکاؤنٹ سے تیسری بار رقم وصول، ایکسپائرڈ کارڈ کے باوجود چارجز پر سنگین سوالاتہیلپ لائن پر کارڈ کا کوئی فعال...

01 October 2026

سول ہسپتال کوئٹہ میں ادویات ناپید

کوئٹہ(مہردر نیوز) صوبے کے واحد سرکاری ہسپتال میں روز مرہ کے استعمال والے ادویات ناپید، مہردر نیوز کا کارکن سول ہسپتال میں علاج کی غرض سے پہنچا لیکن رو...

30 September 2026