طاہر کالونی ملتان کا رہائشی سعد اپنی بیوی اور 2 بچوں کے ساتھ سالگرہ کی تقریب پر رسول پور گیا۔ متن مقدمہ


رسول پور سے واپسی پر رات 10بجے کے بعد موٹر وے پل کے قریب واں چھتہ میں 3 موٹرسائیکل سواروں نے گن پوائنٹ پر روکا۔ متن مقدمہ


گن پوائنٹ پر ڈاکووں کے روکنے کے بعد سڑک سے نیچے لے جاکر یرغمال بنا دیا۔ متن مقدمہ


ایک ڈاکو نے سعد اور ایک ڈاکو نے بچوں پر پستول تان لی جبکہ تیسرا ڈاکو سعد کی بیوی کو درختوں کے پیچھے لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ متن مقدمہ


سعد کی مدعیت میں نامعلوم ڈاکووں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔


آئی جی پنجاب عبدالکریم کا سرعام روڈ پر زیادتی کے واقعہ پر اعلی افسران سے اظہار ناراضگی۔۔