بریکنگ نیوز: سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی بڑھنے کا خدشہ!


سعودی عرب: ہم حو۔ ثی باغیوں کے خلاف دفاعی حملے کر رہے ہیں۔


تہران: ریاض، اس لڑائی سے دور رہو، ورنہ تمہارے تیل صاف کرنے والے کارخانے (آئل ریفائنریز) ہفتے کے اختتام تک تباہ ہو سکتے ہیں۔